خیر آپ کہتی ہیں تو مانے لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2008 #542 دیکھئے بھائی میں تو رات سو گیا تھا بہت جلدی۔ کیوں کہ بارش میں دو گھنٹے بھیگ کر بائک پر سفر کیا تھا۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2008 #544 ڈبہ بند ہائجینک کھانے کھایا کروں کیا؟ اور آپ یہ ڈ کو ڈکار لئے بغیر کیوں ہضم کر جاتی ہیں اپیا؟
ع عندلیب محفلین اگست 15، 2008 #545 رہنے دیجیئے میں ابھی ا ،ب ، پ سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہوں ناں تو ایسا ہو جاتا ہے جب سیکھ لوں گی تو نہیں ڈکاروںگی ڈ کو ۔
رہنے دیجیئے میں ابھی ا ،ب ، پ سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہوں ناں تو ایسا ہو جاتا ہے جب سیکھ لوں گی تو نہیں ڈکاروںگی ڈ کو ۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2008 #550 ضرب المثل سیکھنے ہیں وہ بھی ٹوٹی ہوئی ٹانگوں والے تو کئی اتالیق یہیں محفل میں دستیاب ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2008 #551 طفلِ مکتب تو میں بھی ہوں، چلیں مجھے بتا دیں ان استادوں کے متعلق کہ ان سے علم حاصل کر سکوں۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2008 #552 ظفری بھائی، محسن حجازی بھائی، سارہ بٹیا اور باقی کو تو آپ بھی جانتے ہی ہونگے۔
مغزل محفلین اگست 15، 2008 #557 کیا طفلانِ مکتب کی فہرست سے مجھے خارج کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ ہے کوئی جو جواب دے ؟؟