چوری کیا ہوا تحفہ بطور انعام قبول نہیں کیا جائے گا۔ :)
س سکون محفلین اگست 3، 2008 #56 طلسم ہو شربا کا منتر تو کسی نے یاد نہیں کیا کہ صحیح اور غلط کی پہچان کرنے لگ گئے ہیں
سارہ خان محفلین اگست 3، 2008 #57 طریقہ ایسا اپنایا تو نہیں ابھی تک ۔۔ ضرورت پڑی تو ضرور کر سکتی ہوں ۔۔
سارہ خان محفلین اگست 3، 2008 #59 عندلیب سسٹر برا نہ مان جائیں جادو ٹونے کی بات پر ۔۔۔ اچھی اچھی باتیں کریں سعود بھیا۔۔
س سکون محفلین اگست 3، 2008 #60 غلط با کسی نے کی تو عندلیب کو برا تو لگے گا نہ اگر کوئی ٹھیک سے بات کرے تو کیوں با لگے گا ؟