الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فکر نہ کریں وہ میری اپیا ہیں ذرا ناراض ہو کر تو دکھائیں۔ پوری محفل دیکھے گی کہ کیسے منا کے لاتا ہوں تھوڑی دیر میں۔ :)
 
لیجئے پھر تو بیٹیوں کو منانے والے نسخے دہرانے پڑیں گے مجھے۔ عرصہ ہوا اب تو سب بھول بھال گیا۔ ابھی آپ کی چچی سے کہہ کے وہ صندوق نکلواتا ہوں اور گھی کے چراغ تلے پڑھتا ہوں۔
 

سکون

محفلین
واھ چاچو واھ آپ بھی کمال کے آدمی ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے بھلا ہم کہاں کسی کو سکون دے سکتے ہیں یہ تو آپ کو حسن ظن ہے بس۔
 

سکون

محفلین
یہ بات نہیں ہے سعود بھائی لیکن نام سے کیا ہوتا ہے دل ہمارا شیشہ کا تھا اور وہ ٹوٹ گیا تو سکون کہاں پھر تو بس نام کے ہی سکون ہیں اب
 
توبہ ہے آپ کو نہیں معلوم؟ ارے اپیا یہ ادھیسیو ہے جس کا سلوگن ہے؎

سب کچھ جوڑ دے سوائے ٹوٹے ہوئے دل کے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top