شام ہوگئی اور ابھی تک لنچ بھی نہیں کیا میں نے تو آپ نے کھانے کی بات کرکے بھوک جگادی ہے۔
فہیم لائبریرین اگست 4، 2008 #161 شام ہوگئی اور ابھی تک لنچ بھی نہیں کیا میں نے تو آپ نے کھانے کی بات کرکے بھوک جگادی ہے۔
سارہ خان محفلین اگست 4، 2008 #162 صبر کا پھل کھاؤ لنچ ملنے تک ۔۔:tounge: ویسے کیوں نہیں کھایا لنچ بھوک ہڑتال پر ہو کیا ؟
ع عندلیب محفلین اگست 4، 2008 #165 ضرور ی ہے ڈنر کرنا بھی ورنہ ہمارے گھر کے بڑے تو بڑی بڑی کہانیاں سناتے ہیں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 4، 2008 #173 گولی ہیں ہمارے ہاںدودھ دینے آتے ہیں روزآنہ، محفل سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کا ۔۔۔