ذرا پھر سے کہنا کہ ڈرامہ باز کون ہے؟ ایک ڈرامے کی تو مجھے بھی خبر ہے آپ کی:hatoff:
جیہ لائبریرین اگست 4، 2008 #121 ذرا پھر سے کہنا کہ ڈرامہ باز کون ہے؟ ایک ڈرامے کی تو مجھے بھی خبر ہے آپ کی
عمار ابن ضیا محفلین اگست 4، 2008 #123 سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیسا زمانہ آگیا ہے۔۔۔ ہماری بہنیں ہی ہمارے گرد گھیرا تنگ کررہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 4، 2008 #129 طمانچہ ماروں اپنے آپ کو میں کہ مجھے پلے نہیں پڑا کہ میری تعریف ہوئی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اگست 4، 2008 #130 ظاہر ہے آپ اس وقت خود کو ہی مار سکتے ہیں۔ بہنیں تو ویسے بھی پہونچ سے خاصی دور ہیں
ع عندلیب محفلین اگست 4، 2008 #138 مجھے بھی یہی کہنا تھا پر ڈاکٹر صاحب ہیںناں کچھ نہ کچھ ضرور کریںگے ہے ناںجیہ جی ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین اگست 4، 2008 #139 عندلیب نے کہا: مجھے بھی یہی کہنا تھا پر ڈاکٹر صاحب ہیںناں کچھ نہ کچھ ضرور کریںگے ہے ناںجیہ جی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناراض ہوگئیں شاید جویریہ صاحبہ
عندلیب نے کہا: مجھے بھی یہی کہنا تھا پر ڈاکٹر صاحب ہیںناں کچھ نہ کچھ ضرور کریںگے ہے ناںجیہ جی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناراض ہوگئیں شاید جویریہ صاحبہ