ڈرائیے مت صاحب ہم اب نہیں ٹپکیں گے......
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #602 ڈرا دھمکا کر گھر والوں نے اُسے بند کیا ہوا ہے، ایسے ہی ہر جگہ ٹپک پڑتی تھی ناں۔
ابن سعید خادم ستمبر 26، 2008 #603 ذرا رکیے تو سہی آپ خفا مت ہو جائیے گا کہیں۔ ورنہ گلشن کا کاروبار کیسے چلے گا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #605 رہنے دیں، آپ گلشن کے کاروبار کی فکر نہ کریں، اس کے اور بہت سارے کاروبار اور دھندے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #609 ضرور بتاؤں گا سعود بھائی، لیکن یہ بتائیں آپ کس گلشن کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #611 ظاہر ہے پھر آپ جس گلشن کی بات کر رہے ہیں وہ باغ و بہار والی ہے جبکہ میں گلشنِ اقبال میں رہنے والی گلشن کی بات کر رہا تھ۔
ظاہر ہے پھر آپ جس گلشن کی بات کر رہے ہیں وہ باغ و بہار والی ہے جبکہ میں گلشنِ اقبال میں رہنے والی گلشن کی بات کر رہا تھ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 26، 2008 #612 عقل سلیم اگر ہے تو اس قسم کے کاروبار سے دور ہی رہنا چاہیے۔ اور مغل۔ یہ صرافہ بازار اور چاندنی چوک کراچی میں بھی ہیں!!! صعافہ تو ہندوستان کے اکثر شہروں میں ہے، اور چاندنی چوک تو دہلی کا مشہور ہے ہی۔ آؤ نا میری جاں چاندنی چوک میں۔۔ بشیر بدرر
عقل سلیم اگر ہے تو اس قسم کے کاروبار سے دور ہی رہنا چاہیے۔ اور مغل۔ یہ صرافہ بازار اور چاندنی چوک کراچی میں بھی ہیں!!! صعافہ تو ہندوستان کے اکثر شہروں میں ہے، اور چاندنی چوک تو دہلی کا مشہور ہے ہی۔ آؤ نا میری جاں چاندنی چوک میں۔۔ بشیر بدرر
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #613 فکر نہ کریں اعجاز بھائی، یہ چاندنی چوک اور صرافہ بازار پاکستان کے تقریباً ہر شہر میں ہوتے ہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 26، 2008 #616 گیٹ نمبر 2 میرا مطلب ہے دہلی کے جامع مسجد کے گیٹ نمبر 2 کے سامنے کا بازار اردو بازار ہی کہلاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2008 #617 لو جی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہندوستان میں اردو بازار نہ ہو۔ میرے خیال میں تو ہر بڑے شہر میں ہو گا۔
وجی لائبریرین ستمبر 26، 2008 #619 مجھ سے غلطی ہوگئی جناب شمشاد جی جو ایسے ہی پوچھ لیا ویسے ہر بڑے شہر میں شاید نہ ہو