پھر وہی پریشان کن سوال
خلاصہ یہ کہ 10 دن سے بجلی بند 8 دن سے گیس اور پانی۔ پینے کے لئے بھی پانی مشکل سے ملتا ہے ۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر چشموں سے پانی لاتے ہیں۔ میلے کپڑوں کے ڈھیر بن گئے ہیں دھوبی کہتا ہے پانی نہیں کیسے دھوؤں۔ امن و امان کی حالت مخدوش۔ صرف اتنا ہوا کہ عید تک کرفیو میں نرمی کی گئی ہے۔ ویسے 1 سال پورا ہونے والا ہے مسلسل کرفیو کا