الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اس میں کیا مشکل ہے۔ اس دھاگے کے صفحات پر نظر رکھیں، جیسے ہی سو صفحے یا ہزار پیغام پورے ہوں، جھٹ سے نیا دھاگہ کھول دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
جلدی سے بتا دیں کہ ثمرین ہے کوں اور آپ ے پلے کیسی پڑی ۔ خدا نہ خواستہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں بی بی آپ اپنا کام کریں، دوسروں کی ٹوہ لینا چھوڑ دیں۔ یہ ظہر کی نماز ادا کرنے کا وقت ہے۔ نماز پڑھیں اور میرے لیے بھی دعا کریں۔
 
ذرا انتظار کیجئے ابعاد ثلاثہ کے بعد ابعاد اربع آنے کی دیر ہے پھر آپ بآسانی حلوہ ڈآؤن لوڈ کر سکیں گے۔ خوشبوئیں تو انٹڑ نیٹ کی محفلوں میں ایسی چکراتی پھریں گی کہ کیا کہنے۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں عندلیب ۔۔ آپ کو کیا ضرورت ہے کسی سائٹ کی ۔۔
آپ کو تو خود کفیل ہیں نت نئی تراکیبی کھانو ں کی۔۔
رونا تو ہم ایسوں کا ہے جو ۔۔ محتاج ہیں ۔۔ کسی اور کے۔۔۔
ہائے ری مری قسمت کہاں آکر پھوٹی۔۔
ہہ ہہہ ہہہہ ہہہہہہ
 
رکیں‌اپیا ایسی سائٹ سب سے پہلے آپ اور حجاب اپیا لانچ کریں گی۔ ممکن ہے کہ ایک آدہ پکوان محفل کے ڈاؤن لوڈ‌سیکشن میں بھی دستیاب رہا کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top