ہاں بھئی اب نکلتا ہوں گھر خاصہ وقت ہو گیا!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #182 یہ بھی صحیح ہے کہ وقت پر گھر پہنچ جائیں۔ آخر کو گھر کے کام کاج بھی نمٹانے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #184 بھائی جی ہر ایک کے گھر کا یہی حال ہے، اب کوئی پردہ ڈالے رکھے تو الگ بات ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 14، 2008 #188 ثبات کرنے تو وجی بھائی ہی آئینگے ناں۔ ویسے اپیا آج کل آپ ہوتی کہاں ہیں؟
عین لام میم محفلین اکتوبر 14، 2008 #191 حضور ادھر بھی رخ کر لیں یا سب کے سب محترمہ سے ہی بات کرتے رہیں گے۔ ۔
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #193 دل رکھنے کو آپ سے بات کی جاسکتی ہے ۔۔ وگرنہ ع ل م = علم صاحب ناراض ہوسکتے ہیں
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2008 #194 ڈر کے مارے اپیا سے بات کرنی پڑتی ہے آپ سے تو مارے محبت کے بات نہیں کرتا۔
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #195 ذہین خاتون کم لڑکی کم بچی ہے ۔۔ ہماری بٹیا رانی (جیہ) ۔،۔ کیوں چچا جان ؟
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2008 #196 رکیئے مغل بھائی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں پر اتنے کامپلیکس رشتوں کا جواز تلاشنا ہوگا۔ ورنہ لوگ کہیں گے کہ یہ بیک وقت اتنے انٹرفیس کیسے ممکن ہیں؟
رکیئے مغل بھائی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں پر اتنے کامپلیکس رشتوں کا جواز تلاشنا ہوگا۔ ورنہ لوگ کہیں گے کہ یہ بیک وقت اتنے انٹرفیس کیسے ممکن ہیں؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #197 زہے نصیب! ہمارا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ بقول غالب ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #198 سچ کہا بزرگوں نے ۔۔۔۔ ’’ ادھر یاد کرو ادھر حاضر ‘‘ ( کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟) ہہہہ جم جم آؤ ۔۔ جی جی ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2008 #199 شکر کرین بھیا مغل کہ اپیا نے بخش دیا کیوں کہ وہ اپنی اصلی پہچان سے پہچانی جائیں یہ انہیں پسند نہیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #200 صحیح فرمایا جناب نے ۔۔ وگرنہ میں تو تصور میں خود کا بلیدان کا رزق بنتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔