الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں زیادہ نمک ڈالنے لگے۔ ویسے نمک فشار خون والے مریض کو بالکل نہیں کھانا چاہیے۔
 
ہاں ان کو نہیں کھانا چاہئے جنھیں‌ ہائی بلڈ‌ پریشر ہو پر لو بلڈ پریشر کو قابو کرنے کے لئے تو نمک کی خوراک دی جاتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
ثمرین کا ذکرِ‌خیر آج ہم سے سرزد ہوجاتا ہے ۔۔ حالانکہ ہمیں ’’ ثانیہ مرزا‘‘ کا ذکرمقصود تھا۔۔
ثانیات کا رنگ ثانوی حیثیت میں اس لیے اختیار کرگیا ہے کہ ثبوت نہ ملے ، بس ثمرات حاصل ہوں ۔
 

مغزل

محفلین
چنانچہ :
چچا کے چچا نے چچی کی چچی کو چیچوں کی ملیہ میں چاندی کے چمچے سے چٹنی چکھائی
والا جملہ بچوں سے سن لینا چاہیئے ۔۔
 

مغزل

محفلین
دل دلدار کے دلدوز ہونے کے دلائل دے دے دکھ گیا درد ہی درد دلِ دلنشیں میں تھا۔۔
مگر اے دلِ‌دل فگاراں ۔۔ دلدار کی رویت نہ ہو تو دل دکھے نہ تو کیا کرے ۔۔۔ :hatoff:

از:
دماغ دا دلدار
دلدار داد دل خاں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top