طریقہ کیا ہے ان پیچھا چھڑانے کا ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2008 #442 طرافت پسندی واحد علاج غم ہے! اب مجھے نیند آ رہی ہے اس لئے میںتو چلا۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2008 #444 عندلیب کا کہنا یہ ہے کہ زیادہ تیل والی چیزوںسے پرہیز کرنا چاہیئے اس سے صحت اچھی رہتی ہے ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #447 فکر بالکل نہ کریں اور آرام سے جائیں۔ انشاء اللہ کل ملاقات ہو گی۔
مغزل محفلین اکتوبر 20، 2008 #448 قلچوں سے ناشتہ ، پھجّے کے پائے اور مانڑے کی لسّی ۔۔ بہت یاد آتے ہیں وہ دن ۔ جب میں ’’ لہور ‘‘ میں تھا۔۔
قلچوں سے ناشتہ ، پھجّے کے پائے اور مانڑے کی لسّی ۔۔ بہت یاد آتے ہیں وہ دن ۔ جب میں ’’ لہور ‘‘ میں تھا۔۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 20، 2008 #449 کوئی بات نہیں آپ اب جب بھی لاہور جائیں یہی ناشتہ کر لیجیئے گا ۔۔۔۔لیکن یہ پھجے کے پائے اور مانڑے کی لسی کیا ہے ۔۔۔؟
کوئی بات نہیں آپ اب جب بھی لاہور جائیں یہی ناشتہ کر لیجیئے گا ۔۔۔۔لیکن یہ پھجے کے پائے اور مانڑے کی لسی کیا ہے ۔۔۔؟
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #450 گوبھی کے دن ہیں اب تو اسی کا ناشتہ اسی کا کھانا۔ اور ہاں گ سے ہی گوشت بھی ہوتا ہے پر اس کا سیزن تو ہمیشہ ہوتا ہے۔
گوبھی کے دن ہیں اب تو اسی کا ناشتہ اسی کا کھانا۔ اور ہاں گ سے ہی گوشت بھی ہوتا ہے پر اس کا سیزن تو ہمیشہ ہوتا ہے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 20، 2008 #451 لوآپکو پسند ہے کیاگوبھی سعود بھائی مجھے تو اس کی بو سی چیڑ ہوتی ہے ۔۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #452 میں بہت کم چیزوں کو پسند یا نا پسند کی نطر سے دیکھنے کا موقع پاتا ہوں۔
مغزل محفلین اکتوبر 20، 2008 #453 عندلیب نے کہا: کوئی بات نہیں آپ اب جب بھی لاہور جائیں یہی ناشتہ کر لیجیئے گا ۔۔۔۔لیکن یہ پھجے کے پائے اور مانڑے کی لسی کیا ہے ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م۔م۔مغل کا فرمانا ہے کہ : پھجّہ ( ایک پائے چھولے بیچنے والا ہے اور مانڑا لسی فروش)
عندلیب نے کہا: کوئی بات نہیں آپ اب جب بھی لاہور جائیں یہی ناشتہ کر لیجیئے گا ۔۔۔۔لیکن یہ پھجے کے پائے اور مانڑے کی لسی کیا ہے ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م۔م۔مغل کا فرمانا ہے کہ : پھجّہ ( ایک پائے چھولے بیچنے والا ہے اور مانڑا لسی فروش)
مغزل محفلین اکتوبر 20، 2008 #459 بھربھری مٹی کا ڈھیلہ ہے آدمی ، زور کہیئے تو ٹوٹ جاتا ہے، اب اس کا کیا ذکر جناب ؟؟