توانا اتنا بھی نہیں جتنا آپ کہہ رہے ہیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 20، 2008 #464 جناب توانا ہوتیں تو ہارتیں تو نہ یا پھر ان میں مقابلوں کے مطابق صلاحیت کی کمی ہے
جیہ لائبریرین اکتوبر 20، 2008 #468 خیریت ہے۔ زخم معمولی تھا ، بھر گیا مگر دل کے گھاؤ بھرنے میں شاید وقت لگے
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #471 ذرا پرسکون رہنے کی کوشش کریں اور پروردگار سے بہترے کی امید اور دعا کرتی رہیں۔ اللہ امن قائم کرے اور لوگوں کو عقل سلیم دے۔
ذرا پرسکون رہنے کی کوشش کریں اور پروردگار سے بہترے کی امید اور دعا کرتی رہیں۔ اللہ امن قائم کرے اور لوگوں کو عقل سلیم دے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #475 شکریہ اپیا۔ ہمارے خیالات آپ سے مختلف قطعی نہیں بس ایک نغمہ کہیں سنا تھا سو یاد آگیا اور لکھ دیا۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 20، 2008 #476 صاحب سعود ہم بھی یہی سمجھ رہے تھے کہ صرف یہ نغمہ ہے، پھر بھی آپ سے وضاحت کر لینا مناسب سمجھا ۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #478 ضروری اور مناسب عمل تھا آپ لوگوں کا بر وقت یاد دہانی کرانا خواہ میرے من میں کچھ بھی رہا ہو۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 20، 2008 #480 ظلم کی کھیتی کبھی پھلتی نہیں۔۔ چاہے ناؤ کاغذ کی چل جائے۔ جو ظلم کر رہے ہیں نہتے انسانوں پر ہند و پاک بلکہ پورے عالم میں ان کو اللہ نیک توفیق دے۔
ظلم کی کھیتی کبھی پھلتی نہیں۔۔ چاہے ناؤ کاغذ کی چل جائے۔ جو ظلم کر رہے ہیں نہتے انسانوں پر ہند و پاک بلکہ پورے عالم میں ان کو اللہ نیک توفیق دے۔