کون کون سی قباحتیں ہیں یہ اس پر بھی روشنی ڈالیں
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #522 گو کہنا نہیں چاہئے پر سیاسی قسم کا خوف رہتا ہے۔ جو کہ قائم مقام ہے کئی اسباب کے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #523 لعنت بھیجیے مشاعرے پر جو ہمارے سعود بھیا کو اس قدر پریشان کیے دے رہا ہے۔ ہم یہیں کہہ سن لیں گے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #524 میں سمجھا کہ آپ نے یوں کہا "لعنت بھیجئے سعود بھیا پر جو کہنے سننے میں اتنی پریشانی ڈال رہے ہیں۔ ہم مشاعرہ یہیں کر لیں گے۔" ہا ہا ہا ہا ہا ہا
میں سمجھا کہ آپ نے یوں کہا "لعنت بھیجئے سعود بھیا پر جو کہنے سننے میں اتنی پریشانی ڈال رہے ہیں۔ ہم مشاعرہ یہیں کر لیں گے۔" ہا ہا ہا ہا ہا ہا
الف عین لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #526 ہیں۔۔۔ یہ چاچا جی کون؟ سعود۔ تو ان کا چاچو کون ہوا۔ دادا گیری ہم سے نہیں ہوتی۔۔معاف کریں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #527 یہ مشاعرہ ہو کہاں رہا ہے اور کب ہو رہا ہے پھر؟ میں ذرا انڈے ٹماٹروں کا پیشگی آرڈر دے دوں تاکہ اور کوئی نہ خرید سکے۔
یہ مشاعرہ ہو کہاں رہا ہے اور کب ہو رہا ہے پھر؟ میں ذرا انڈے ٹماٹروں کا پیشگی آرڈر دے دوں تاکہ اور کوئی نہ خرید سکے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #528 ارے شمشاد بھائی اس مین تو وہ ٹماٹر اور انڈے کام آتے ہیں جو بکنے سے رہ جاتے ہین۔ یا جنھین کوئی نہیں خریدتا۔
ارے شمشاد بھائی اس مین تو وہ ٹماٹر اور انڈے کام آتے ہیں جو بکنے سے رہ جاتے ہین۔ یا جنھین کوئی نہیں خریدتا۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #531 تو ٹماٹر کا ذکر ہو رہا ہے؟ پتہ نہیں کیوں پشتو میں ٹماٹڑ کو "کشمیرے" کہتے ہیں کشمیر سے کیا تعلق؟
مغزل محفلین اکتوبر 21، 2008 #533 ثمرین والے تو کہیں رہ گئے ۔۔ تو ہم آگئے ۔۔ (مدون کیا گیا) (الف عین سے مخاطب ہوں) باباجانی ۔۔ آپ کو دادا گیری کی کیا ضرورت ، آپ ہماری خبرگیری کیا کیجئے ۔۔ میری حمد کے اشعار (اصلاحِ سخن میں) آپ کے منتظر ہیں۔۔
ثمرین والے تو کہیں رہ گئے ۔۔ تو ہم آگئے ۔۔ (مدون کیا گیا) (الف عین سے مخاطب ہوں) باباجانی ۔۔ آپ کو دادا گیری کی کیا ضرورت ، آپ ہماری خبرگیری کیا کیجئے ۔۔ میری حمد کے اشعار (اصلاحِ سخن میں) آپ کے منتظر ہیں۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 21، 2008 #535 جیہ نے کہا: ثابت ہوا کہ آپ از وقت بور ہو رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ بچے ۔۔ معانقہ ہوگیا۔۔
جیہ نے کہا: ثابت ہوا کہ آپ از وقت بور ہو رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ بچے ۔۔ معانقہ ہوگیا۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 21، 2008 #537 حلول ہوگئی ہے ایک آوارہ بدروح مجھ میں ۔۔ ویسے میری گڑیا کی دعا ہے ۔۔ ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔ سلامت رہو۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #539 دیکھئے اپیا میں بور تو بالکل نہیں ہو رہا پر یہ پردے والی بات کچھ کھٹکتی ہے۔