چلیں مان لیتے ہیں کہ آپ نے مان لیا
الف عین لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #502 حالات کا کیا شکوہ کیا جائے.. برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر. ادھر جامعہ نگر انکاؤنٹر پر مسلمان ناراض ہیں. جوجو، بس دعائیں جاری رکھو عالمی امن کے لئے.
حالات کا کیا شکوہ کیا جائے.. برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر. ادھر جامعہ نگر انکاؤنٹر پر مسلمان ناراض ہیں. جوجو، بس دعائیں جاری رکھو عالمی امن کے لئے.
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #503 خواب دیکھتے دیکھتے اٹھ گیا تھا سعود بھائی، اس لیے دوبارہ سونا چاہ رہا تھا کہ شاید وہی خواب آگے بڑے لیکن وائے حسرتا۔۔۔
خواب دیکھتے دیکھتے اٹھ گیا تھا سعود بھائی، اس لیے دوبارہ سونا چاہ رہا تھا کہ شاید وہی خواب آگے بڑے لیکن وائے حسرتا۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #507 راہ اچھی سجھائی ہے اعجاز بھائی نے اپنے من پسند خواب دیکھنے کے لیے۔ آئندہ سے ایسا ہی کروں گا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #509 سیدھا سادا طریقہ ہے کہ چاچو کا پیغام پڑھ لیں۔ اور ہاں اگر چشمہ بھی لگا کے سوئیں تو خواب صاف صاف دکھنے کا امکان ہوتا ہیں۔
سیدھا سادا طریقہ ہے کہ چاچو کا پیغام پڑھ لیں۔ اور ہاں اگر چشمہ بھی لگا کے سوئیں تو خواب صاف صاف دکھنے کا امکان ہوتا ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #510 سب سے پہلے تو آپ اوپر پیغام نمبر 504 دیکھ لیں۔ پھر باقی کی بات اعجاز بھائی سے پوچھ لیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 21، 2008 #511 شب بخیر ۔۔ دوستو ! میں چلا خواب دیکھنے مگر یہاں معانقہ معانقہ کھیلا جارہا ہے ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #514 طبیعت میں کسل مندی آجائے اور نیند کی جھپکیاں آنے لگیں تو بھی اسے وقتی ضعف تو کہا ہی جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #515 طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں اہل زبان میں تو یہ ناچیز کس کھیت کی مولی ہے، اس لیے میں تو چلا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #518 غم دنیا سے فرصت نہیں ورنہ ایک عدد ہند و پاک مشاعرہ کرا دیتا ار سب مل بیٹھتے۔