ظالم بادشاہ سے بچنے میں ہی بھلائی ہے شمشاد
ابن سعید خادم اکتوبر 10، 2008 #66 قبلہ آج جانے کیوں میرے سر مین ہلکا ہلکا درد ہے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2008 #67 کہیں ایسا تو نہیں کہ نیند پوری نہ ہوئی ہو، اس لیے بھی سر میں درد ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 10، 2008 #68 گزشتہ کئی سالوں سے میں اوسطاً 4-5 گھنٹوں کی نیند کا عادی ہو گیا ہوں۔ خیر اب تو الحمد للہ درد ذائل ہو گیا۔ اور اب میں چلا گھر۔
گزشتہ کئی سالوں سے میں اوسطاً 4-5 گھنٹوں کی نیند کا عادی ہو گیا ہوں۔ خیر اب تو الحمد للہ درد ذائل ہو گیا۔ اور اب میں چلا گھر۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2008 #69 لکھنے پڑھنے کے کام سے ایک آدھ دن پرہیز کیجیئے گا اور آرام کیجیئے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2008 #71 نقصان کا خطرہ ہے آجکل کے نیم حکیم علاج کرنے والوں سے۔ اس لیے دیسی علاج ہی ٹھیک ہے کہ آرام کر لیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #73 ہچکچاہٹ ہی میں نہ رہ جائیں کہیں سعود بھائی کہ آرام کروں یا کسی حکیم سے دوا لوں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2008 #74 یوں تو نیم حکیم کا ایک مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا حکیم جو نیم سے علاج کرے یا نیم کے پیڑ تلے بیٹھے۔ جیسے کلہاڑی بابا، تلوار بابا یا پانی بابا ہوتے ہیں۔
یوں تو نیم حکیم کا ایک مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا حکیم جو نیم سے علاج کرے یا نیم کے پیڑ تلے بیٹھے۔ جیسے کلہاڑی بابا، تلوار بابا یا پانی بابا ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #75 آرام کرنے سے لگتا ہے خاصا افاقہ ہوا ہے سعود بھائی، تبھی تو یہ پھلجڑی چھوٹی ہے " کلہاڑی بابا، تلوار بابا یا پانی بابا"
آرام کرنے سے لگتا ہے خاصا افاقہ ہوا ہے سعود بھائی، تبھی تو یہ پھلجڑی چھوٹی ہے " کلہاڑی بابا، تلوار بابا یا پانی بابا"