ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں۔ السلام علیکم
سارہ خان محفلین اکتوبر 11، 2008 #87 ڈیئر بھیا خواتین اول کا اصول ہی تو لاگو ہوتا ہے ہر جگہ ۔۔۔:tounge:
مغزل محفلین اکتوبر 11، 2008 #90 جیہ نے کہا: چاہتوں بھرا سلام تھا یا خانہ پری تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زحمت نہ ہو تو دل و دماغ کو زحمت دیجئے ۔۔۔ جواب مل جائے گا ۔۔ کہ ہمارے درمیان چاہت و خانہ پری کی کیا حیثیت ہے ۔۔۔ خوش رہو میری گڑیا ۔۔۔
جیہ نے کہا: چاہتوں بھرا سلام تھا یا خانہ پری تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زحمت نہ ہو تو دل و دماغ کو زحمت دیجئے ۔۔۔ جواب مل جائے گا ۔۔ کہ ہمارے درمیان چاہت و خانہ پری کی کیا حیثیت ہے ۔۔۔ خوش رہو میری گڑیا ۔۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 12، 2008 #95 جیہ نے کہا: ضیا پاشی ہو اس کے قبر پر جس کا ذکر ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طنابِ زندگی میری ہے ٹوٹی یہ میرا تذکرہ ہے میں مَرا، ہوں
جیہ نے کہا: ضیا پاشی ہو اس کے قبر پر جس کا ذکر ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طنابِ زندگی میری ہے ٹوٹی یہ میرا تذکرہ ہے میں مَرا، ہوں
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2008 #96 طوفان، طلاطم اور طغیانی سب ط سے کیوں ہیں کہیں ان میں ط کا ہی عمل دخل تو نہیں ہوتا؟