عین ممکن ہے شرارت کر رہے تھے ہونگے جو میں سمجھ ہی نہ سکی ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 3، 2008 #983 فیصلہ کیا کیا ہے آپ نے آپ کی شادی کے تعلق سے ۔؟ ابھی کسی تھریڈ میں پڑھا ہے ۔
ابن سعید خادم نومبر 3، 2008 #984 قاعدے سے تو ابھی میں اس کا اہل نہیں پر مجھے نہیں لگتا کہ اس معاملے کو مزید ٹالا جا سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے اپیا!!
قاعدے سے تو ابھی میں اس کا اہل نہیں پر مجھے نہیں لگتا کہ اس معاملے کو مزید ٹالا جا سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے اپیا!!
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2008 #987 فرصت میں دیکھتا ہوں یہ کون سا قاعدہ ہے۔ میں نے تو اسکول میں نیا قاعدہ لگوا دیا ہے، جو کچھ یوں شروع ہوتا ہے : الف آٹا ب بجلی پ پٹرول ابھی صرف اتنا ہی سبق دیا ہے۔
فرصت میں دیکھتا ہوں یہ کون سا قاعدہ ہے۔ میں نے تو اسکول میں نیا قاعدہ لگوا دیا ہے، جو کچھ یوں شروع ہوتا ہے : الف آٹا ب بجلی پ پٹرول ابھی صرف اتنا ہی سبق دیا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 3، 2008 #990 نہیں پر ہمیں تو پرانا والا ہی یاد ہے ناں۔ یہ کوئی یونیکوڈ اسٹینڈرڈ تو ہے نہیں کہ اگلے ورژں میں ترمیم کر لیں گے۔
نہیں پر ہمیں تو پرانا والا ہی یاد ہے ناں۔ یہ کوئی یونیکوڈ اسٹینڈرڈ تو ہے نہیں کہ اگلے ورژں میں ترمیم کر لیں گے۔
مغزل محفلین نومبر 3، 2008 #991 وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے، اب یہ کام خودکش بمبار کرتے ہیں ۔۔ اور اس میں مدون کرنے کی سہولت نہیںہوتی
وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے، اب یہ کام خودکش بمبار کرتے ہیں ۔۔ اور اس میں مدون کرنے کی سہولت نہیںہوتی
محمداحمد لائبریرین نومبر 3، 2008 #995 بھائی مجھے تو علوی نستعلیق میں لکھنے میں بہت ہی مزہ آرہا ہے۔ دل چاہ رہا ہے کہ بس لکھے جاؤں موضوع کوئی بھی ہو۔
بھائی مجھے تو علوی نستعلیق میں لکھنے میں بہت ہی مزہ آرہا ہے۔ دل چاہ رہا ہے کہ بس لکھے جاؤں موضوع کوئی بھی ہو۔