الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ہمارے تعلق سے اچھی غلط فہمی پال رکھی تھی آپ نے اچھا ہوا مجھے آج پتہ چل گیا ورنہ میں‌تو ایسے قادر بھائیوں سے دور بھاگتی ہوں ۔
 
بتانے کو تو میں بات بتا دوں اور بہتوں کو بتا دوں پر بعد میں بڑی بہن یعنی آپ ہی بہتوں کو بتاتی پھریں گی کہ بھائی نے بات بتا دی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top