قدرت کے کھیل ہیں جو ہونا ہوتا ہے ہو جاتا ہے۔ ہم مشت خاکیوں کا زور ہی کیا!
ابن سعید خادم نومبر 14، 2008 #981 قدرت کے کھیل ہیں جو ہونا ہوتا ہے ہو جاتا ہے۔ ہم مشت خاکیوں کا زور ہی کیا!
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #983 گہری باتیں کرتے ہیں ہمارے سعود بھائی، آپ کو پتہ نہیں زین بھائی ۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 14، 2008 #985 مذاق کر رہی ہیں اپیا۔ زین بھیا آپ اس کو سنجیدگی سے مت لیجئے گا۔ میں تو تجربے سے عاری بوڑھا ہوں گہری باتیں کیا خاک کروں گا۔
مذاق کر رہی ہیں اپیا۔ زین بھیا آپ اس کو سنجیدگی سے مت لیجئے گا۔ میں تو تجربے سے عاری بوڑھا ہوں گہری باتیں کیا خاک کروں گا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #986 میں نے جو بتا دیا ہے وہ صحیح ہوتا ہے ( ہماری حیدرآبادی زبان میں بول کے نکو سمجھوسرگوشی
زین لائبریرین نومبر 14، 2008 #991 اب تو سمجھ آنی چاہیئے سعود بھائی ۔ دو لفظوںکی تو ہمیںبھی سمجھ آگئی لیکن جملے کی نہیںآئی
زین لائبریرین نومبر 14، 2008 #995 نیا دھاگہ لگادیا ہے ،میں نے ۔ وہاں پوچھتے ہیں سعود بھائی سے کہ وہ کیوں سننا پسند نہیںکرینگے