الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
مجھے سامنا کرنا پڑا اس مشکل کا لیکن کئی بار کی کوشش کے بعد آخر یہاں تک پہنچنے میں‌کامیاب ہوہی گئے
 
پتے کی بات ہے۔ اور اس پر عمل در آمد تو کل بھی ہو سکتا ہے، ہان وہ جمعہ والی بات اگلے جمعے سے قبل ممکن نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں کہ روزانہ نہانہ اپنی عادت بنا لیں پھر اس میں جمعہ اور دوسرے دنوں کی تخصیص نہیں رہے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top