ڈڑائیے مت شمشاد بھائی۔ اصل میں لینکس میں ویب پیڈکے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ یہ کئی بار شفٹ والی ویلوز لکھ دیتا ہے، خصوصاً تب جب پچھلا حرف شفٹ ویلو والا ہو۔ اسی لیئے خ کے بعد ی کے بجائے کھڑا زبر لکھ اٹھتا ہے۔ کئی دفعہ انھیںدرست کر دیا جاتا ہے ورنہ عموماً صرف نظر ہو ہی جاتا ہے۔