الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ڈوبتا بھی ہے ابھرتا بھی ہے ہر سانس کے ساتھ
چاند کا اس کے گریبان سے ناتا کیا ہے
ا س شعر کی تشریح کردیجئے۔
---------
دن میں سو لیا کریں اگر رات کو نیند پوری نہ ہو تو۔
آج عمران خان کوئٹہ آرہے تھے اس لیے صبح جلدی ایئر پورٹ‌جانا پڑا پھر زیارت کےلیے روانہ ہوئے ، میں ایمر جنسی کام سے واپس راستے ہی میں لوٹ آیا دوپہر کو کچھ فرصت ملی تو شرشور بہت تھا جس کی وجہ سے نیند پوری نہیں‌کرسکا
 

زین

لائبریرین
ذرا احتیاط سے !!!
شمشاد بھائی ! دھاگہ اس وقت تک مقفل نہیں کرنا جب تک سعود بھائی اپنے اعداد و شمار پیش نہیں‌کرتے ۔
 
رکئے ابھی پیش کئے دیتا ہوں رپورٹ۔ یہ رہا۔۔


ویسے آپ کو اتنی جلدی کیا تھی؟ ابھی تو ایک صفحے تک مزید یہ دھاگہ ساتھ دے سکتا تھا۔
.
کل پيغامات 983

ابن سعید 271
عندلیب 200
شمشاد 193
محمداحمد 80
زین زیڈ ایف 65
م۔م۔مغل 57
سارہ خان 27
وجی 22
جیہ 11
زونی 9
حسن علوی 9
احمد کمال فریدی 9
عمار خاں 8
خوشی 7
fahim 3
جہانزیب 3
الف نظامی 3
جیا راؤ 2
الف عین 1
عبدالقدوس 1
mujeeb mansoor 1
نعمان بلوچ 1
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top