بھیا جی اب ایسا بھی نہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سب جانتے ہیں میں جیہ سے ناراض تھا ۔۔۔۔۔۔
لیکن جب مجھے شمشاد صاحب نے فون کر کے ڈانٹا تھا تو اسی دن سے میں
نے فورم پر حاضری شروع کردی ۔۔۔۔۔ (شمشاد صاحب فون کرنے کا بہت شکریہ)
رہی بات ناراضگی کی تو جب تک جیہ (جی جی ) ظلِ الہی سے معافی نہیں مانگتی ۔۔ ہم ناراض ہیں
کسی نے ہمیں طیش دلانے کی کوشش کی تو ۔۔ انارکلی کی طرح دیوار میں چنوادیں گے ۔
اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ تخلیہ ۔۔۔۔