ارے بھائی بچاؤ اور عدالتوں اور وکیلوں سے دور ہی رہنے دو۔
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2008 #703 پرواز جو بھری خانہ قاضی سے تو ہو کر سوار اسپ سماں کمند پہ پہونچا دربار ملکہ سیاہ چشم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و علی ہٰذا القیاص۔
پرواز جو بھری خانہ قاضی سے تو ہو کر سوار اسپ سماں کمند پہ پہونچا دربار ملکہ سیاہ چشم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و علی ہٰذا القیاص۔
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2008 #707 ثمرین اپیا بھی سمجھنے کی کوشش کریں گی تو عقل میں سوراخ ہو جائے گا۔ ہم اور آپ کون ہوتے ہیں سمجھنے والے شمشاد بھائی۔
ثمرین اپیا بھی سمجھنے کی کوشش کریں گی تو عقل میں سوراخ ہو جائے گا۔ ہم اور آپ کون ہوتے ہیں سمجھنے والے شمشاد بھائی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 3، 2008 #711 حیرت ہے کہ سمجھنے کے لئے لوگ اتنی دور تک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ خود مجھے بھی دوووووور جا کر سعود کا وہ پیغام دیکھنا پڑا جس کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
حیرت ہے کہ سمجھنے کے لئے لوگ اتنی دور تک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ خود مجھے بھی دوووووور جا کر سعود کا وہ پیغام دیکھنا پڑا جس کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
الف نظامی لائبریرین دسمبر 3، 2008 #713 در دشت دنیا درد نہاں را دارو موجود است؟ پتہ نہیں صحیح وی لکھیا کہ نہیں؟
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2008 #714 دریے نہیں وارث بھائی ادھر کم ہی آتے ہیں اس لئے کوئی آپ کے فارسی کلام پہ کلام کرنے سے رہا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #717 رہنے دیں نظامی صاحب، اب آپ اپنے مطلب کے لیے املا ہی تبدیل کر لیں گے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 3، 2008 #719 سعود بھیا ہنگامے دیکھ دیکھ کے ہنگامے ہی کریں گے نہ ہم بھی ۔۔ :tounge: