شاباش بیٹا آپ لوگ ہنگامے لیجئے ہم تو چلے گھر کو۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 3، 2008 #732 ک سے ل کا فاصلہ تو اتنا کم نہیں بہرحال۔ لا الہ الا اللہ۔ ذکر الہی ۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 3، 2008 #736 نہ ہو سکے مدح تمام اگرچہ "لو کان البحر مداد" ابن سعید ذرا اس ربط کو دیکھیے
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2008 #737 ویسے اس خیال کو کئی شعرا نے نظم کیا ہے۔ مثلاً سب سمندر ہوں روشنائی میری، سارے اشجار کو قلم کر لوں اے حضازی محال ہے پھر بھی اس کے اوصاف کو رقم کر لوں۔
ویسے اس خیال کو کئی شعرا نے نظم کیا ہے۔ مثلاً سب سمندر ہوں روشنائی میری، سارے اشجار کو قلم کر لوں اے حضازی محال ہے پھر بھی اس کے اوصاف کو رقم کر لوں۔