سعود اس بار تو آپ ہی ذمہ دار ہیں اس پہ در پہ معانقے کے۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2008 #24 ضربات مسلسل ہوں خواہ معانقے کی ہی سہی تو بندہ اس حالت میں تو آہی جائے گا۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 7، 2008 #33 لیجیے، مابدولت تشریف لے آئے لیکن کچھ خوف زدہ ہیں۔ آج سعود بھائی سے ڈر لگ رہا ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 7، 2008 #35 لیکن آج والا روپ اتنا خطرناک تھا کہ بس۔۔۔ ویسا ہی لگ رہا تھا جیسا آپ کے اوتار میں نظر آرہا ہے :lll: