طہارت ضروری نہیں الزام تراشی کے لئے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #489 فوراًبتا دیتی ہوں میں ظہور بھائی کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکتی میری ان سے کوئی واقفیت ہی نہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #490 ابن سعید نے کہا: غفلت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ کہاں رہتا ہے دل ۔۔۔
ابن سعید نے کہا: غفلت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ کہاں رہتا ہے دل ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #494 گو کہ آج معانقوں پر معانقہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جیسے مالیکیول آپس میں ٹکرا رہے ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #497 نہ جی نہ، آپ کی اپیا سے بھلا کیا ڈرنا۔ وہ تو سبکو عزیز رکھتی ہیں۔