زندگی میں کبھی قسم ٹوٹی تو ممکن ہے دیکھ لوں۔ کیوں کیا خاص بات ہے اس میں؟
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #521 زندگی میں کبھی قسم ٹوٹی تو ممکن ہے دیکھ لوں۔ کیوں کیا خاص بات ہے اس میں؟
الف عین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #527 ذظ کا ظلم مجھ پر ہی ٹوٹتا ہے۔۔ اسی وجہ سے میں یہاں کم ہی آتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #529 غلط بات ہے۔ غور سے سنو لڑکی، یہ فلمیں مت دیکھا کرو۔ اچھی بات نہیں ہے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 13، 2008 #531 فلمیں دیکھنا بالکل چھوڑ دی ہیں شمشاد بھائی ۔۔ بچپن میں دیکھتی تھی اب نہیں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #532 قریب میں نے بھی چھوڑ دیا ہے دیکھنا پچپن میں تو پابندی تھی دیکھنے کی جوانی میں فرصت نہیں تھی اب ۔۔۔۔شوق نہیں ۔۔۔۔
قریب میں نے بھی چھوڑ دیا ہے دیکھنا پچپن میں تو پابندی تھی دیکھنے کی جوانی میں فرصت نہیں تھی اب ۔۔۔۔شوق نہیں ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #533 کسی زمانے میں میں بھی دیکھا کرتا تھا لیکن اب تو عرصہ ہوا کوئی فلم نہیں دیکھی۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #537 میرا مطلب یہ تھا کہ درمیان میں قتیب ایک ڈیڑھ گھنٹے سے کوئی پوسٹ نہیں آئی تھی۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #538 نہیں بھائی صاحب دراصل یہ وقت تو ہمارے" ان" کو دینے کا ہوتا تھا، ورنہ تو پھر ۔۔۔۔