الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
عرض کررہا ہوں‌آداب کے ساتھ
گوادر سی پورٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور مصر سے تیس ہزار ٹن سامان لیکر باقاعدہ ایک بحری جہاز بھی لنگر انداز ہوگیا۔گوا در پورٹ پر اس وقت عالمی قوتوں کی آنکھیں‌جمی ہوئی ہیں‌۔
گوادر پورٹ کی کامیاب افتتاح کے بعد بلوچستان میں ترقی کاانقلاب آسکتا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
فکر نا کریں! میں‌غلط رپورٹیں‌نہیں دیتا۔
چاہو تو ثبوت بھی فراہم کردیتا ہوں ،تصاویر کے ساتھ
 

زین

لائبریرین
کیا بتاؤ ں، ویڈیو کا کام ہمارا نہیں ۔۔۔۔۔۔ورنہ ویڈیو بھی فراہم کردیتا ۔
ایک رپورٹ نظر سے گزری تھی اگر ملی تو پیش کردونگا۔ اس میں‌کافی ساری معلومات تھیں۔
 

زین

لائبریرین
لیجئے ہمیں کیوں سمجھ نہیں‌آئے گی آپ کی بات۔
خیر ۔ آپ بتائیں کہ اس دور میں‌کونسی شہادتیں دینا ضروری ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top