سعود بھائی بچوں میں زیادہ فرق نہیں ہے ، تین کہ بیچ ایک ایک سال کا ہے صرف ایک میں 18 ماہ کا کہیں آپ تین سال کہ چکر میں تو نہیں پڑ گئے ۔۔۔؟
سعود بھائی سے پوچھتے ہیں کہ سعود بھائی کیسے کسی کی عمر کا کیسے اندازہ لگاتے ہیں ۔۔۔؟راز کی بات بتادی یہ تو آپ نے ۔
ٹھیک ہے ۔ جب کبھی ملیںتو بتادیں گے ۔
ویسے میں نے اندازہ باتیں دیکھ کر لگایا ہے ۔۔۔۔شکل دیکھ کر اندازے لگانا مجھے نہیںآتا