فکر نہ کریں اورچپل جوتے کا سائز بش میاں سے پوچھ لیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #982 قسم سے بیٹا سب کے سب جانی دشمن ہیں۔ ذرا بھی ایسا کچھ کہا تو زبردستی تارخ پہلے کرلیں گے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #983 کتنے اچھے ہیں سب کے سب ۔۔ آپ کا بھلا کر رہے ہیں ۔۔ اور آپ ہیں کہ ۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #991 ہائیں ۔۔ اتنی خطرناک نہیں ہو سکتیں وہ ۔۔ خواہ مخواہ ان کی برائیاں نہ کریں ابھی سے ۔۔
زین لائبریرین دسمبر 26، 2008 #993 یہ دھاگہ بھی اختتام کو پہنچا اب جلدی اعداد و شمار پیش کردیجئے سعود بھائی ہائیں ۔۔ اتنی خطرناک نہیں ہو سکتیں وہ ۔۔ خواہ مخواہ ان کی برائیاں نہ کریں ابھی سے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب دیکھیں آپ ابھی سے ان کی طرف داری کرہی ہیںتو بعد میں ہمارے سعود بھائی کی کون سنے گا؟
یہ دھاگہ بھی اختتام کو پہنچا اب جلدی اعداد و شمار پیش کردیجئے سعود بھائی ہائیں ۔۔ اتنی خطرناک نہیں ہو سکتیں وہ ۔۔ خواہ مخواہ ان کی برائیاں نہ کریں ابھی سے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب دیکھیں آپ ابھی سے ان کی طرف داری کرہی ہیںتو بعد میں ہمارے سعود بھائی کی کون سنے گا؟
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #997 پروا نہ کریں یہ رہی اس بار کی رپورٹ۔ . کل پيغامات 996 ابن سعید 311 زین زیڈ ایف 153 عندلیب 136 شمشاد 130 سارہ خان 127 م۔م۔مغل 44 محمداحمد 25 وجی 23 خوشی 18 الف عین 9 نایاب 6 عمار خاں 5 fahim 4 سارہ پاکستان 3 سیدہ شگفتہ 1 زونی 1
پروا نہ کریں یہ رہی اس بار کی رپورٹ۔ . کل پيغامات 996 ابن سعید 311 زین زیڈ ایف 153 عندلیب 136 شمشاد 130 سارہ خان 127 م۔م۔مغل 44 محمداحمد 25 وجی 23 خوشی 18 الف عین 9 نایاب 6 عمار خاں 5 fahim 4 سارہ پاکستان 3 سیدہ شگفتہ 1 زونی 1