عندلیب بہن سے پوچھتے ہیںکہ وہ سفر سے گبھراتی ہے یا نہیں؟
زین لائبریرین دسمبر 26، 2008 #945 قابل غور ہے یہ تو کہ مجھے پتہ ہی نہیں کہ کس بات کی حمایت کی جارہی ہے ؟
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 26، 2008 #947 م۔م۔مغل نے کہا: توبہ توبہ یہ بھی بھائی کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے ۔۔ ارے بھئی موصوف ہیں کہاں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر والے سمجھتے ہیں کے اردو محفل پر ہیں اور محفل والے سمجھتے ہیںکے گھر پر ہیں
م۔م۔مغل نے کہا: توبہ توبہ یہ بھی بھائی کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے ۔۔ ارے بھئی موصوف ہیں کہاں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر والے سمجھتے ہیں کے اردو محفل پر ہیں اور محفل والے سمجھتے ہیںکے گھر پر ہیں
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 26، 2008 #949 مجھے تو ڈر لگتا ہے کسی دں بھائی جان نے میر پوسٹ پڑ ھ لیں تو میری خٰیر نہیں مذآق ہی مذاق میں شہید ہی نا ہو جاوں
مجھے تو ڈر لگتا ہے کسی دں بھائی جان نے میر پوسٹ پڑ ھ لیں تو میری خٰیر نہیں مذآق ہی مذاق میں شہید ہی نا ہو جاوں
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #952 ہاں اپیا وہ آپ کی سمجھ میں رہ بھی نہیں سکتے انھیں اس سے باہر ہی رہنا ہوگا۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #954 اپیا میں کیا کہوں گا بھلا۔ اب اس وقت اتفاق سے یہی جملہ سوجھا تو یہی لکھ دیا۔
زین لائبریرین دسمبر 26، 2008 #959 ثمرین کو بھی بلالوں، پٹائی میںمدد کے لیے ، ویسے کس کی پٹائی ہونی چاہیئے ؟
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #960 ثابت سلامت ہڈیوں کے ساتھ جینا چاہتے ہیں سعود میاں تو معافی تلافی کر لیجئے۔