دل تھام لو کہ مابدولت تشریف لے آئے ہیں۔ :)
مغزل محفلین دسمبر 29، 2008 #402 ڈھونڈ رہا ہوں ابھی تو یہیں تھا ۔ جانے کہاں گیا ۔۔ا رے ہاں امین کے ساتھ اماں بی پارک گیا ہے کرکٹ کھیلنے
ڈھونڈ رہا ہوں ابھی تو یہیں تھا ۔ جانے کہاں گیا ۔۔ا رے ہاں امین کے ساتھ اماں بی پارک گیا ہے کرکٹ کھیلنے
سارہ خان محفلین دسمبر 29، 2008 #404 ذرا بتانا تو عمار کوئی بھوت پریت سے تعلق ہے کیا جو ہم دل تھام لیں تمہارے آنے پر ۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 29، 2008 #405 رہنے بھی دو۔۔۔ کیا پھر دوبارہ سے وہی گیت سناؤں کہ دنیا میں لوگوں نے دل اپنے پھر تھامے آیا ہوں لے کر میں۔۔۔۔۔۔
رہنے بھی دو۔۔۔ کیا پھر دوبارہ سے وہی گیت سناؤں کہ دنیا میں لوگوں نے دل اپنے پھر تھامے آیا ہوں لے کر میں۔۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 29، 2008 #407 زحمت نہ ہو تو آگے بھی لکھ دو کیا لائے ہو ۔۔ ہم نے گیت پہلی بار سنا ہے ۔۔
مغزل محفلین دسمبر 29، 2008 #408 سارا ۔۔ تو بہ کرو بھئی ۔۔ معانقے پر معانقے ہورہے ہیں ۔۔ کیا منفرد سے اگلے پڑاؤ پر جانے کی جلدی ہے ۔۔
مغزل محفلین دسمبر 29، 2008 #418 قینچی کی طرح چلتی ہے زبان توبہ ہے بھئی لڑکیوں کو بھی مات دے جاتے ہیں جناب تو