حلوہ کھانے کی عادت ڈالیں انہیں ۔۔ تاکہ آپ آرام سے کام کیجئے
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 29، 2008 #363 خاص کر ماں کو تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑتے بچے لیکن ماں کی مامتا ہے کہ انہیں پہلے سے بڑھ کر پیار کرتی ہے۔
خاص کر ماں کو تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑتے بچے لیکن ماں کی مامتا ہے کہ انہیں پہلے سے بڑھ کر پیار کرتی ہے۔
زین لائبریرین دسمبر 29، 2008 #367 رہنے دیجیئے۔ آپ پیغام دوبارہ پڑھے۔ خاص کر ماں کو تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑتے بچے لیکن ماں کی ممتا ہے کہ انہیں پہلے سے بڑھ کر پیار کرتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ایک فورم پر اس بارے میں اچھی خاصی بحث چل رہی تھی۔
رہنے دیجیئے۔ آپ پیغام دوبارہ پڑھے۔ خاص کر ماں کو تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑتے بچے لیکن ماں کی ممتا ہے کہ انہیں پہلے سے بڑھ کر پیار کرتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور ایک فورم پر اس بارے میں اچھی خاصی بحث چل رہی تھی۔
مغزل محفلین دسمبر 29، 2008 #370 شرمندہ ہوں کہ پھر معانقہ ہوگیا ۔ (وعلیکم السلام ) قبل از تدوین: سبحان اللہ یہ آپ بات کررہے ہیں یا طنز کر رہے ہیں ۔؟
شرمندہ ہوں کہ پھر معانقہ ہوگیا ۔ (وعلیکم السلام ) قبل از تدوین: سبحان اللہ یہ آپ بات کررہے ہیں یا طنز کر رہے ہیں ۔؟
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 29، 2008 #378 غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے، یہی سوچ کر اس تھریڈ میں معانقہ کرنے والوں کو کچھ کہنے سے باز ہوں۔