بس اللہ کا کرم ہے ، آپ کیسے ہیں ۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 27، 2008 #56 سارہ آپ مجھے یہ بتائیں آپ نے اپنے نام کے آگے پاکستان کیوں لگایا۔۔۔؟
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 27، 2008 #57 شکریہ نام پر توجہ دینے کا اصل میں شروع میں یہ میںنے اپناای میل آئی ڈی بنایا تھا ۔۔۔اپنی تحریروں پر لکھتی تھی ۔۔۔۔۔ پڑھنے والوں نے سارہ پاکستان کہا تو اچھالگا سو ہم نے اسے اپنا قلمی نام بنا لیا۔۔۔۔کیوں برا لگتا ہے کیا سچ بتا ئیے گا۔۔۔۔
شکریہ نام پر توجہ دینے کا اصل میں شروع میں یہ میںنے اپناای میل آئی ڈی بنایا تھا ۔۔۔اپنی تحریروں پر لکھتی تھی ۔۔۔۔۔ پڑھنے والوں نے سارہ پاکستان کہا تو اچھالگا سو ہم نے اسے اپنا قلمی نام بنا لیا۔۔۔۔کیوں برا لگتا ہے کیا سچ بتا ئیے گا۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 27، 2008 #58 صاحبہ مجھے کیوں برا لگے گابھلا، مجھے تو خوشی ہوئی آپ کے نام یعنٰی "سارہ پاکسان " کی حقیقت جان کر ۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2008 #59 ضروری بات جو غور کرنے والی ہے وہ یہ کہ پڑھنے میں ان کا نام "سارا پاکستان" یعنی پورا پاکستان کے مترادف ہے۔
ضروری بات جو غور کرنے والی ہے وہ یہ کہ پڑھنے میں ان کا نام "سارا پاکستان" یعنی پورا پاکستان کے مترادف ہے۔
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 27، 2008 #60 دخل درمعقولات کی معذرت کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس تھریڈ پر پوسٹنگ کے قواعد و ضوابط کیا ہیں کیونکہ نام سے کچھ اور ظاہر ہورہا ہے جبکہ کاروائی کچھ اور۔۔۔
دخل درمعقولات کی معذرت کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس تھریڈ پر پوسٹنگ کے قواعد و ضوابط کیا ہیں کیونکہ نام سے کچھ اور ظاہر ہورہا ہے جبکہ کاروائی کچھ اور۔۔۔