الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بھائیوں بہنو!

اگر کسی کو حروف تہجی لکھنے میں‌مشکل پیش آرہی ہے تو نیچے جو سکرین کی بورڈ دیا گیا ہے اس میں سے دیکھا لیا کریں۔
 
پھر سبھی اسے دیکھ دیکھ کر ہی لکھتے ہونگے۔ مجھے تو علم ہی نہیں تھا اس جگاڑ کا۔ اسی لئے اکثر غلطی کرتا تھا۔
 

زین

لائبریرین
جلدی کریں ورنہ یہاں لائٹ چلی جائے گی ۔ 9 منٹ رہتے ہیں‌لائٹ جانے میں
 
ڈر کے مارے نہیں‌چھپا تھا بلکہ آج کچھ مکمل کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ اسی لئے بار بار توجہ ہٹ جاتی ہے محفل سے۔ ویسے یہ دیکھنا ہوگا کہ ثبوت کس بات کا مانگا جا رہا ہے۔
 
سٹیب لکھتے ہیں آپ بھی؟ ہمارے ہاں انگریزی کے ایسے حروف کے آغاز میں الف کا اضافہ کیا جاتا ہے۔جیسے اسکول، اسٹیپ، وغیرہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top