میں تو بالکل نہیں سوسکتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بتاؤں کہ بس ۔۔۔ وہ وہ ۔۔۔۔۔
مغزل محفلین دسمبر 30، 2008 #581 میں تو بالکل نہیں سوسکتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بتاؤں کہ بس ۔۔۔ وہ وہ ۔۔۔۔۔
مغزل محفلین دسمبر 30، 2008 #583 وہ کیا ہے کہ ہم کوئی برفانی ریچھ تو ہیں نہیں جو لمبی تان کے سوجائیں اور چھ ماہ بعد اٹھیں۔
زین لائبریرین دسمبر 30، 2008 #584 وہ سانپ کا ذکر کون کررہا تھا/تھی ؟۔ پشتو میں بھی سانپ کو مار کہتے ہیں ۔
زین لائبریرین دسمبر 30، 2008 #586 یہ تو کوئی ""سانپوں والا"" ہی بتاسکتا ہے۔ ویسے میں نے ٹی وی چینلز پر بہت سے اقسام اور رنگوں کے سانپ دیکھے ہیں۔
یہ تو کوئی ""سانپوں والا"" ہی بتاسکتا ہے۔ ویسے میں نے ٹی وی چینلز پر بہت سے اقسام اور رنگوں کے سانپ دیکھے ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 30، 2008 #588 بھئی میرے لیے تصویریں لگانا سب سے مشکل کام ہوتا ہے ۔ کل بھی بزکشی کھیل کے بارے میں تصاویر بڑی مشکل سے لگائی تھیں۔
بھئی میرے لیے تصویریں لگانا سب سے مشکل کام ہوتا ہے ۔ کل بھی بزکشی کھیل کے بارے میں تصاویر بڑی مشکل سے لگائی تھیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #589 پھر آپ ایسا کریں کہ تصاویر مجھے بھیج دیا کریں، میں لگا دیا کروں گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #591 ٹھیک ہے۔ ویسے میں ابھی کراچی کی خوبصورتی کے نام سے چند تصاویر لگانے لگا ہوں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 30، 2008 #596 خدا گواہ ہے کہ میں یہ مان رہا تھا کہ کراچی خوبصورت شہر ہے۔۔ یہی تو گفتگو چل رہی تھی
ع عندلیب محفلین دسمبر 30، 2008 #600 رہنے دیجئے ہمیں بھی کوئی بیر نہیں ہے کراچی خوبصورت شہر ہے کہنے میں۔