الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
عرصہ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی کے پاس

- مسجد سے مے خانے تک از ملا ابن العرب مکی
- القرآن المنظوم از علامہ کبیر کوثر

دستیاب ہونگی؟ اور ان کی کاپی رائٹ وغیرہ کا کیا معاملہ ہے؟
گر مجھے معلوم ہوتا تو میں ضرور بتاتی پر کسی سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہوں‌۔۔
کیا یہ انڈیا کی کتاب ہے ۔۔۔؟
 
میری معلومات کے مطابق پہلی کتاب تو مکتبہ تجلی دیوبند کی ہے۔ اسے ایک پار پڑھ چکا ہوں بہت عمدہ مقصدی طنز و مزاح‌ ہونے کے ساتھ اردو ادب میں‌بھی بہترین اضافہ ہے۔

جبکہ دوسری پاکیزہ آنچل میں اکثر تھوڑی تھوڑی کرکے آتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
جناب آپ کو کیا لگتا ہے اردو بازار والے پھٹی ہوئی کتاب فروخت کرتے ہونگے ۔۔۔

ویسے ایک اردو بازار کراچی میں بھی ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں، ویسے اردو بازار میں پرانی کتابیں بھی بکتی ہیں اور ہاں اردو بازار ہر شہر میں ہوتا ہے۔
 
خدا کیر کرے کتابون سے کھانے کی طرف جا نکلیں بیٹا۔ کتابین کھانے کا ارادہ ہے کیا؟ ویسے مار کھانا تو سنا تھا پر کتابیں کھانا!!‌ ارے ہان مار تو فارسی مین سانپ کو کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top