ضرور رات میں دیر تک جاگے ہونگے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2008 #648 کون کہہ رہا ہے کہ آپ سو رہے ہیں، مجھے معلوم ہے کہ آپ دفتر میں ہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 31، 2008 #649 گیا وقت ہاتھ نہیں آتا اور آپ سونے کے لیئے کہ رہے ہیں فلسفے کی روح سے
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 31، 2008 #652 ناطقہ پر آپ نے ابنا پروفائل کیا اسی80 کی دھائی کا لگایا ہوا ہے۔۔۔۔باتوں سے تو آپ 40 پلس کہ لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ میں تو ابھی یہ سوچ رہی تھی کہ انکل کہوں یا بھائی
ناطقہ پر آپ نے ابنا پروفائل کیا اسی80 کی دھائی کا لگایا ہوا ہے۔۔۔۔باتوں سے تو آپ 40 پلس کہ لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ میں تو ابھی یہ سوچ رہی تھی کہ انکل کہوں یا بھائی
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 31، 2008 #653 وہ تو میں نے دیکھ لیا ورنہ۔۔۔۔اب باقی انکلوں کہ بارے میںبھی تحیق کرنی پڑے گی ۔۔ورنہ پٹ ہی نہ جاوں کسی کے ہاتھوں
وہ تو میں نے دیکھ لیا ورنہ۔۔۔۔اب باقی انکلوں کہ بارے میںبھی تحیق کرنی پڑے گی ۔۔ورنہ پٹ ہی نہ جاوں کسی کے ہاتھوں
زین لائبریرین دسمبر 31، 2008 #654 ہائیں!!!!!!!!! یہ کیا انکشافات کررہی ہیں آپ سارہ بہن ؟ سارے پاکستان کے بارے میں تحقیق تو نہیں کرنی
سارہ پاکستان محفلین دسمبر 31، 2008 #660 پر انکل لوگ ناراض ہی نہ ہو جائیں ۔۔۔بھائی لوگ تو خوش ہی ہونگے ایسی تحقیق سے