الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
عین وقت پر طعام کا بندوبست ہونا چاہیئے ورنہ موڈ خراب ہوجاتا ہے انسان کا ۔

میں نے گھر سے کھانا منگوایا ہے ۔گزشتہ روز کسی کی دعوت پر ہوٹل کا کھانا کھایا تھا ابھی تک بھگتنا پڑرہا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
فرق نہیں پڑتا سسٹر جس نے بھی بنایا ہو ۔۔۔ مجھے بھی اکثر چیزیں بنانے سے زیادہ کھانے سے مطلب ہوتا ہے ۔۔:p
 

مغزل

محفلین
مجھے معلوم ہے اس بچی سے میں کب سے نباہ کر رہا ہوں آپ یہاں آئیے تو لگ پتہ جائے گا۔۔ عجیب دردِ سری ہے ۔
 

مغزل

محفلین
واہ بھئی وہ کیوں ۔۔ انہیں کیا پڑی ،، وہ بچیاری تو خود بے بیوں میں غلطاں ہیں ۔۔ انہیں ویسے ہی فرصت کہاں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top