الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جلدی سے درخواست ارسال کر دیجئے۔ ایک سے زائد درخواستیں بھی قابل قبول ہیں پر ہر درخواست کے ساتھ ٹوکن نمبر 14 کا اصلی تراشہ آنا لازمی ہے۔ فوٹوکاپی قبول نہیں کی جائے گی۔
 
دیکھئے پھر آپ ایسا کیجئے کہ بغیر ٹوکن کے ہی ارسال کر دیجئے لیکن لفافے کے گوشے میں "خاص رسوخ" تحریر کر دیجئے گا۔ اور ہا تحریر خوشخط نیز ورق کے ایک جانب لکھی ہوئی ہونی چاہئے۔
 

سارہ خان

محفلین
ڈر ہے بھیا کہ اتنے اہتمام سے نہیں لکھ پاؤں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو نہیں کرنا تو صاف صاف منع کر دیجیئے نہ ۔۔ :p
 
رکیئے اپیا آپ بچی کو بگاڑیے نہیں۔ بیٹا در اصل اگر آپ کی درخواست ان اوصاف کی حامل نہ ہوئی تو مجھ تک پہونچنے سے قبل ہی اسٹاف کے ذریعہ ردی کی ٹوکری کی زینت بن جائے گی۔

یا پھر آپ ایسا کر سکتی ہیں کہ لفافے پر ذاتی و خفیہ لکھ دیجئے گا۔ پھر ہر حال میں مجھ تک پہونچ جائے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
ضرور مل کے فرمائشیں کرتے ہیں استاد محترم ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بات کہاں ختم کی یہ تو تمہید باندھ رہی تھی ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی
فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے

نسیم عباسی ( ایبٹ‌آباد)
شعری مجموعہ: ’’ فی الحال ‘‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top