پ کی بجائے بے کس ترتیب سے جناب ِشمشاد
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #805 جب وہ کچھ کہیں گی تب کی تب دیکھیں گے شمشاد بھائی ابھی سے کیا پریشان ہونا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #808 خیر چھوڑیئے کیوں، کہہ دیجیئے جو کہنا ہے، میں برا تھوڑا ہی نہ مناؤں گا۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #809 دیکھئے جب برا ہی نہیں منائیں گے تو کہنے کا کیا فائدہ۔ خیر ابھی تو والدہ کھانے پر بلا رہی ہیں آجائیے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #810 ڈٹ کر کھا آئیے اور اپنی جان شان بنا آئیے پھر ہی مقابلے کا مزہ آئے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #812 رس گلے، رس ملائی، ربڑی یہ بھی کھایا کریں۔ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #814 سستی سی تو ہیں یہ چیزیں کچھ اتنی مہنگی تو نہیں کہ زبان عادی ہو گئی تو مشکل ہو گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #816 صحیح بتاؤں تو یہ اتنی بھاری بھی نہیں ہیں۔ خاص کر لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور گرد و نواح کے رہنے والوں کے لیے۔
صحیح بتاؤں تو یہ اتنی بھاری بھی نہیں ہیں۔ خاص کر لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور گرد و نواح کے رہنے والوں کے لیے۔
سارہ خان محفلین جنوری 1، 2009 #818 طعام کی باتیں چل رہی ہیں ۔۔ ربڑی کی یاد دلا دی آپ نے ۔۔۔ اب کھلائیے بھی ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #819 ظاہر ہے بٹیا کہ حکم نہیں مانہیں گے تو اس بڑھاپے کھانے اور لحاف کو ترس جائیں گے۔