قبائلی طرز حیات اختیار کر لیں سب سمجھ میں آنے لگے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #863 گو کہ بہت اچھی تو نہیں ہوتی پر سب کچھ محدود ہو جاتا ہے۔ ضرورتیں افکار مسائل مراسم غرض کہ سب کچھ
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #865 منٹ بھر کو رک جائیے اپیا اور ایک بار مسکرانے والی اسمائلی لگا کر جائیے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 1، 2009 #866 ابن سعید نے کہا: منٹ بھر کو رک جائیے اپیا اور ایک بار مسکرانے والی اسمائلی لگا کر جائیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں اگر میں آپ سے بات نہ کرتی تو پریشان رہتی تسلی ہوئی آپ سے بات کر کے ۔ شب بخیر ۔
ابن سعید نے کہا: منٹ بھر کو رک جائیے اپیا اور ایک بار مسکرانے والی اسمائلی لگا کر جائیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں اگر میں آپ سے بات نہ کرتی تو پریشان رہتی تسلی ہوئی آپ سے بات کر کے ۔ شب بخیر ۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #867 واقعی میں آپ کے لئے دعا گو ہوں۔ اور اللہ آپ کو یوں ہی مسکراتا رکھے۔ شب بخیر۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #869 یعنی سبھی ایک ایک کر کے چلے گئے خیر تھوڑی دیر میں میں بھی صاحب فراش ہو جاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #874 تاخیر کی وجہ کچھ دفتری امور تھے جس کی انجام دہی میں اتنی رات ہو گئی۔
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #875 ٹھیک ہے آپ کا عذر قبول کیا جاتا ہے اور اب مجھے سو جانا چاہئے ورنہ صبح مجھے تاخیر ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #877 جناب یہ ڈرامے ذرا کم کم دیکھا کریں، پڑھائی ختم ہو گئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اب سارا دن ٹی وی دیکھا جائے۔
جناب یہ ڈرامے ذرا کم کم دیکھا کریں، پڑھائی ختم ہو گئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اب سارا دن ٹی وی دیکھا جائے۔