الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
دال ہو تو ہر ہر کی و گرنہ بندہ بھوکا ہی بھلا ۔۔ اور ٹفن والے کی یہاں کہا تک ؟
 
رکئے ابھی دکھاتا ہوں۔

یہ لیجئے۔

kandi_pappu_without_roast_tur_dal_roasted.JPG
 

مغزل

محفلین
سبحان اللہ یعنی آپ کو ہماری ہر ہر پر اعتراض ہے ۔۔ میاں یہاں ہر غریب اسی پر دل ہارتا ہے سو ۔ یہ ارہر سے ہر ارہر ہوئی اور پھر ’’ ہر ہر ‘‘
 

مغزل

محفلین
طیب بات کی ہے جناب نے کہ صبح سے طبیعت خراب تھی ، پھر ایک حادثے کا شکار بھی ہوا تھا کل رات۔۔ سو بیگموا ہنوز مہربان است
 

مغزل

محفلین
غیاب میں سب ممکن ہے جناب ۔۔ کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔
کوئی خاص مضروب نہیں ہوا ۔ بس کسی کی بلیلہ پاؤں پر سوار ہوگئی تھی۔
سو ۔۔۔۔ گٹا اپنی جگہ سے زرداری کے وعدوں کی طرح مکر گیا تھا۔ اب بہتر ہے۔
 

مغزل

محفلین
کیوں بھئی ہم کوئی زرداری تھوڑی ہیں جو سال بھر ہونے کو ہے علاوہ غیر ملکی دوروں کے صرف 35 بار ایوانِ صدر سے باہر نکلا ہے ۔۔ ہے کوئی شک ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top