فی الھقیقت غیر تو نہیں پر غیر حاضر ضرور ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2009 #244 گر وہاں نہیں تو وہاں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبہ سے بھی ان بتوں کو نسبت ہے دور کی
ابن سعید خادم جنوری 5، 2009 #251 اب پچھلی باتیں بھولتے ہیں۔ اور آپ بتائین آپ کے لئے کیا پیش کروں اپیا کھانے کو؟
ع عندلیب محفلین جنوری 5، 2009 #252 بہت اچھی بات ہے آپ نے کھانے کی پیش کش کی لیکن میں نے ابھی ابھی کیک کھایا ہے ۔
ابن سعید خادم جنوری 5، 2009 #255 ٹھہریے اپیا میں ابھی تھوری دیر پہلے لنچ کر کے آیا ہوں۔ اور آپ نے بھانجے کی تصویر پیش کی یہی بہت خوشی کا باعث ہے اپیا۔
ٹھہریے اپیا میں ابھی تھوری دیر پہلے لنچ کر کے آیا ہوں۔ اور آپ نے بھانجے کی تصویر پیش کی یہی بہت خوشی کا باعث ہے اپیا۔
ابن سعید خادم جنوری 5، 2009 #257 جو عموماً روز ٹفن میں آتا ہے۔ راجما کی دال، آلو گوبھی کی سبزی، چاول اور روٹی۔