الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ٹھیک طرح سے مجھے اعجاز اختر صاحب کی بات کی سمجھ نہیں‌آئی ۔
اور ت سے بھول سے لگ گیا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
ت کھا کر میں بھی ثمرین کو بلاؤں کیا۔۔۔ وہ شاید سمجھا دے زین کو۔ بھائی ہمارا کلچر ایک تھا تو ہندوستان کی بیشتر معلومات تو کافی عام ہونی چاہئے۔
 

زین

لائبریرین
ثمرین غائب ہیں بڑے عرصے سے ۔

بعض ایسے علاقے ہیں‌جہاں‌کا کلچرل بہت مختلف ہوتا ہے ۔ پاکستان میں بھی ایسے کچھ علاقے ہیں ۔
کرناٹک اور پتہ نہیں کچھ اور علاقے بھی تھے ۔ اب مجھے ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔ وہاں‌کا کلچرل تو بہت مختلف تھا۔
 

زین

لائبریرین
چلیں‌آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ویسے ہندوستان کے بارے میں اردو میں معلومات بہت کم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حضرات یہ دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچنے ہی والا ہے۔ سعود بھائی آپ اعداد و شمار اکٹھے کر لیں۔
 
ڈرتے ڈرتے یہ پیغام لکھ رہا ہوں کیوں کہ اس بار بہت ہی کم احباب نے شرکت کی ہے۔

.
کل پيغامات 996

ابن سعید 315
شمشاد 177
سارہ خان 147
زین زیڈ ایف 118
عندلیب 110
م۔م۔مغل 37
وجی 31
الف عین 26
حسن علوی 16
خوشی 11
عمار خاں 5
عین لام میم 1
ارشد خان 1
fahim 1
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ سے زیادہ دو مراسلے اور، ایک تو یہ میرا ہو گیا، باقی ایک اور، پھر تالا لگاتا ہوں اس دھاگے کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top