واہ آپ گنگا جمنا سرسوتی سے واقف نہیں؟ جمنا کو ہی یمنا کہتے ہیں اور گنگا یمنا کا سنگم الٰہ باد میں ہے۔ جہاں ایک کا پانی دوسرے سے ملا ہوا پر الگ الگ بہتا ہے۔ اور یہیں کنبھ کا میلہ لگتا ہے جو ہر 12 سالون میں ایک بار مہا کنبھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اب اتنا تو پتہ تھا ۔ گنگا جمنا کے بارے میں ۔
میرے پاس ہندوستان کے بارے میں سفرنامہ ہے ۔ لیکن وہ دوسرے سسٹم میںہے ۔ اس سسٹم میں بھی تھا لیکن تلاش کرنے پر نہیں ملا۔ جبکہ دوسرا سسٹم خراب ہے ۔