الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
قصور اتنا تو بڑا نہیں تھا میرا شمشاد بھائی ۔۔۔ کہ ایسی سزا ۔۔۔ ہائے میرا سر ۔۔۔:doh:

سعود بھیا بچائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
 
لازم ہے شمشاد بھائی پر کہ وہ میرے بڑھاپے کو دیکھ کر ایسا کچھ نہیں کریں گے۔ پر میں نشانہ بن بھی گیا تو یہ ایک اچھا مصرف ہوگا بڑھاپے کا۔
 
ہاں ایسا ہی کچھ کبھی پڑھا تھا کہ تمہیں نے درد دیا ہے تمہیں دوا دینا۔ یا شاید لوہا ہی لوہے کو کاٹتا ہے۔
 
بھائی اگر آپ کا اشارہ بھابھی کی طرف ہے تو میں بوچھی اپیا کو فون کرکے یہ اطلاع بھابھی تک پہونچاتا ہوں
 
تو ایسا کیجئے بیٹا کہ یہ خبر آپ پہونچا دیجئے میں ذرا سو لوں۔ کل امتحان ہے ناں صبح صبح۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
ثوبیہ، ثمرین، ثانیہ سب ہی کو کہہ دیا ہے آپ کے لیے دعا کریں، میرا مطلب ہے امتحان میں کامیابی کے لیے دعا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top