ظلم ہے ہمارا سواگت نہیں کیا جارہا ۔ :(
سارہ خان محفلین جنوری 17، 2009 #623 غصب ہو گیا ۔۔۔ مغل بھائی تو حروف تہجی ہی بدلنے کے چکر میں ہیں ۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #624 فکر نہ کریں ابھی تجربہ ہے ۔ اگر بدل بھی گئے تو کیا ہے اور نہ بدلیں بھی تو کیا ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2009 #625 قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا محمود بھائی اس قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2009 #633 یہ آپ کو مزے کی باتیں لگ رہی ہیں، کوئی قتل کر رہا ہے اور کوئی قتل ہو رہا ہے، تو مزہ کس کو آئے گا؟
سارہ خان محفلین جنوری 17، 2009 #634 اب یہ بھی تو دیکھیئے کتنے مزے سے قتل ہو رہے ہیں اور کیئے جا رہے ہیں ۔۔۔
فرخ منظور لائبریرین جنوری 17، 2009 #637 تو پھر قاتل کون ہے اور مقتول کون؟ یا یونہی فلمی انداز میں قتل ہورہے ہیں؟