شکر ہے جو مجھے اس سے بری کر دیا۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2009 #245 ظاہر ہر بغیر سبھی مضامین پڑھے ووٹ نہیں دے سکتا۔ ابھی دو یا تین مضامین نہیں پڑھے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 22، 2009 #246 عندلیب کا پڑھ لیا۔۔۔؟ ویسے یہ رزلٹس کیوں چھپا دئے گئے ہیں ۔۔۔؟ مجھے تو ایک ووٹ بھی نہیں ملا ہوگا کیوں کہ میری پی ۔ آر ۔ شپ جو بہت کمزور ہے ۔
عندلیب کا پڑھ لیا۔۔۔؟ ویسے یہ رزلٹس کیوں چھپا دئے گئے ہیں ۔۔۔؟ مجھے تو ایک ووٹ بھی نہیں ملا ہوگا کیوں کہ میری پی ۔ آر ۔ شپ جو بہت کمزور ہے ۔
زین لائبریرین جنوری 22، 2009 #247 عندلیب بہنا کا مضمون میں نے ابھی تک نہیںپڑھا ۔ صرف سارہ بہنا کا پڑھا ہے ، انہوںنے تو ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے ۔ اور عندلیب بہنا کی تو بات ہی کچھ اور ہے ۔
عندلیب بہنا کا مضمون میں نے ابھی تک نہیںپڑھا ۔ صرف سارہ بہنا کا پڑھا ہے ، انہوںنے تو ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے ۔ اور عندلیب بہنا کی تو بات ہی کچھ اور ہے ۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2009 #248 غم نہ کریں آپ کا بھی پڑھ لیا سارہ بٹیا کا بھی پڑھ لیا الف نظامی بھائی کا بھی پڑھ لیا اور ایک جو سب سے پہلے شامل ہوا تھا۔ برادرم ادریس آزاد کا۔ رزلٹ اس لئے چھپا دیئے گئے ہیں تاکہ سسپنس بنا رہے اور لوگ دیکھا دیکھی بغیر پڑھے ووٹ نہ دے دیں۔
غم نہ کریں آپ کا بھی پڑھ لیا سارہ بٹیا کا بھی پڑھ لیا الف نظامی بھائی کا بھی پڑھ لیا اور ایک جو سب سے پہلے شامل ہوا تھا۔ برادرم ادریس آزاد کا۔ رزلٹ اس لئے چھپا دیئے گئے ہیں تاکہ سسپنس بنا رہے اور لوگ دیکھا دیکھی بغیر پڑھے ووٹ نہ دے دیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 22، 2009 #250 قبلہ فکر کون کافرکرتا ہے ۔۔۔ اب ایسی باتوں کی فکر کرنے لگ جاؤں تو میرا تو اللہ ہی حافط ۔۔
مغزل محفلین جنوری 22، 2009 #255 شمشاد نے کہا: جیہ کا تو لگتا ہے کمپیوٹر ہی طالبان اٹھا کر لے گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ناں ۔ میرے خیال میں موبائل میں بیلنس نہیں ہوگا۔
شمشاد نے کہا: جیہ کا تو لگتا ہے کمپیوٹر ہی طالبان اٹھا کر لے گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ناں ۔ میرے خیال میں موبائل میں بیلنس نہیں ہوگا۔
مغزل محفلین جنوری 22، 2009 #257 ’’ یا اللہ جیہ مرجا ئے ‘‘ کہہ کر گئی تھی و ہ ۔۔۔ مجھے ایک شعر یاد آرہا ہے: اس نے ہربات نبھائی ہے خدا خیر کرے اب نہ آؤں یہ کہہ کے گیا تھا ہم سے ( نامعلوم)
’’ یا اللہ جیہ مرجا ئے ‘‘ کہہ کر گئی تھی و ہ ۔۔۔ مجھے ایک شعر یاد آرہا ہے: اس نے ہربات نبھائی ہے خدا خیر کرے اب نہ آؤں یہ کہہ کے گیا تھا ہم سے ( نامعلوم)
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2009 #260 و علیکم السلام لگتا ہے آج انہیں فرصت ہے جو چار پانچ الفاظ لکھ دیئے ہیں۔